قطر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ وزیر صحت نے بتایا کہ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 243 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جس سے بیماریوں سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 117241 ہوگئی ہے، جبکہ اس دوران دو مریضوں کی اموات سے تعداد 205 ہوگئی ہے۔ قطر میں اب تک مجموعی طور پر 663648 افراد کی کورونا جانچ کی جاچکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث آٹھ افراد کے خلاف حتمی فیصلہ
وزارت نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا ہے جس میں گھر پر رہنا اور معاشرتی فاصلے پر عمل کرنا شامل ہے۔