ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا کے 1943 نئے معاملے

اسرائیل میں کورونا وائرس کے 1943 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی یہاں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 108403 ہوگئی ہے۔

اسرائیل میں کورونا کے 1943 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 108403 ہوئی

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 12:41 PM IST

وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق اس وبا کے سبب مزید 16 لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 875 ہوگئی۔

ملک میں کورونا سے سنیگین طور پر متاثر مریضوں کی تعداد 427 سے گھٹ کر 404 ہوگئی ہے۔ ملک میں اس وقت کووڈ۔ 19 کے 825 مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

وہیں یہاں مزید 2644 لوگوں کے اس انفیکشن سے ٹھیک ہونے کے بعد اس مہلک وائرس سے نجات پانے والے لوگوں کی تعداد 86466 ہوگئی ہے۔ ملک میں اس وقت کورونا کے 21062 سرگرم معاملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.