ETV Bharat / international

افغان فوج کی کارروائی میں 18 طالبان ہلاک - taliban killed

سلامتی فورسز اور پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی میں 18 طالبان مارے گئے اور بارہ دیگر زخمی ہوگئے۔

افغان فوج کی کارروائی میں 18 طالبان ہلاک

author img

By

Published : Nov 14, 2020, 7:30 PM IST

افغانستان کے قندھار صوبہ میں سلامتی فورسز اور پولیس کی طرف سے کی گئی مشترکہ کارروائی میں 18 طالبان ہلاک ہوگئے۔ قندھار پولیس نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔

پولیس ترجمان جمال ناصر برک زئی نے بیان جاری کر کے بتایا کہ 'سلامتی فورسز اور پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی میں 18 طالبان مارے گئے اور بارہ دیگر زخمی ہوگئے۔'

ترجمان نے بتایا کہ 'اس کارروائی کے دوران طالبان کے ہتھیار بھی تباہ کردیے گئے۔'

افغان سلامتی فورسز اور طالبان نے اس واقعہ کے سلسلے میں کسی طرح کی رائے زنی کا اظہار نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.