ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا کے 1728 نئے کیسز

اسرائیل میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 365 سے بڑھ کر 371 ہوگئی ہے۔

اسرائیل میں کورونا کے 1728 نئے کیسز
اسرائیل میں کورونا کے 1728 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 9:55 AM IST

اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 'فروری کے آخر میں ملک میں وبا پھیلنے کے بعد یہ یومیہ کا دوسرا بڑا اضافہ ہے۔ اس سے قبل اسرائیل میں 24 گھنٹے میں 1962 کیسز سامنے آئے تھے۔

وہیں اسرائیل میں کورونا سے اموات کی تعداد 365 سے بڑھ کر 371 ہوگئی ہے۔ سنگین مریضوں کی تعداد 183 پر مستحکم ہے جبکہ 529 مریض اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں۔ اسرائیل میں کورونا کے 270 مریض صحت مند ہوچکے ہیں، جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 19665 ہوگئی ہے، جبکہ فعال کیسز 22،324 ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 37464 ہوئی
اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے منگل کے روز ایک میٹنگ میں صحت اور معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اٹھائے جانے والے سخت اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.