ETV Bharat / international

ایران: کورونا وائرس 24 گھنٹے میں سے 157 لوگ ہلاک

ایران میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 157 لوگوں کی موت ہوئی ہے اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 234 ہوگئی ہے۔

157-death-due-to-corona-virus-in-iran-under-24-hours
ایران: کورونا وائرس 24 گھنٹے میں سے 157 لوگ ہلاک
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 8:20 AM IST

ایران کی وزارت صحت کے افسر کنیاس جہانپور نےبتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وبا سے 2 ہزار389 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں اب تک اس وباسے متاثر 29 ہزار 406 لوگوں میں سے 10 ہزار 457 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔

ملائشیا میں کورونا وائرس سے اب تک23لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 2 ہزار 301 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یہاں اس انفیکشن کے 235 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس: ایک لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے کا راحتی پیکیج

ملائشیا کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نور حشام عبداللہ نے بتایا کہ ملک کی راجدھانی کوالالمپور کے نزدیکی علاقوں سے فروری کے آخر اور مارچ کے شروعات میں 60 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.