وزارت صحت نے بتایا ہے کہ، 'پہلے سنیچر کو صبح نو بجے یہ رپورٹ آئی تھی کہ کووڈ۔19سے متاثروں کی تعداد 3035 ہے اور 50 لوگوں کی حالت سنگین ہے، 89 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور 1828 کا گھروں میں ہی علاج کیا جارہا ہے۔'
وزارت صحت نے بتایا کہ تقریبا 6000 لوگوں کو روانہ ٹسٹ کیا جارہا ہے، آنے والے ہفتہ میں دس ہزار اور دو ہفتوں میں 30 ہزار تک روازانہ ٹسٹ کیا جائے گا۔
جان ہوپکنس یونیورسٹی کے مطابق ، 'عالمی صحت تنظیم نے کووڈ۔19 کو 11 مارچ کو وبا قرار دیا تھا۔ اس تاریخ سے لے کر اب تک 598,000 لوگ پوری دنیا میں اس سے متاثرہوچکے ہیں اور 27,000 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔'