ETV Bharat / international

افغان سیکورٹی فورسز کے 10 جوان ہلاک - سیکورٹی فورسز کے 10 ارکان کی موت

افغانستان کے شمالی بلخ صوبہ میں منگل کو طالبان عسکریت پسندوں کے حملہ میں سیکورٹی فورسز کے 10 ارکان کی موت ہو گئی۔

افغان سیکورٹی فورسز کے 10 جوان ہلاک
افغان سیکورٹی فورسز کے 10 جوان ہلاک
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 5:22 PM IST

وزارت دفاع نے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا' فوج کے مشترکہ کیمپ پر عسکریت پسند نے حملہ کیا جس میں فوج کے سات جوان اور خفیہ محکمہ کے تین افسران مارے گئے'۔

اس دوران فوجی ذرائع نے بتایا کہ 'گزشتہ رات فوج کے حملے میں چھ عسکریت پسند ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔'

افغان قومی فوج کے 205 ویں کمان نے اپنی فیس بک پوسٹ پر لکھا 'صوبہ عروزگان کے دو اضلاع میں فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔ ان حملوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے اور چار زخمی ہو گئے'۔

مانا جا رہا ہے کہ ان عسکریت پسندوں کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے تھا۔

طالبان نے فی الحال اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.