ETV Bharat / international

Russia Ukraine Conflicts: یوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی حمایت یافتہ گیارہ سیاسی جماعتوں کو معطل کر دیا - Russia Attacks Ukraine

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روس سے روابط رکھنے والی 11 سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان میں سب سے بڑا اپوزیشن پلیٹ فارم فار لائف ہے، جس کی ملک کی پارلیمنٹ میں 450 میں سے 44 نشستیں ہیں۔ Russia Ukraine Conflicts

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی
author img

By

Published : Mar 20, 2022, 10:41 PM IST

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ روابط رکھنے والی 11 سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔Russia Ukraine Conflicts

ان میں سب سے بڑا اپوزیشن پلیٹ فارم فار لائف ہے جس کی 450 رکنی یوکرینی پارلیمنٹ میں 44 نشستیں ہیں۔ اس پارٹی کے سربراہ وکٹر میدویدچک ہیں جن کے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔Zelenskyy suspends parties with Russian links

پوتن میدویدچک کی بیٹی کے 'گاڈ فادر' ہیں۔ اس فہرست میں ناشی پارٹی بھی ہے جس کی قیادت یونی مورائیف کر رہی ہیں۔ روسی حملے سے قبل برطانوی حکام نے خبردار کیا تھا کہ روس مورائیف کو یوکرین کا لیڈر بنانا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Russia Ukraine war: ماریوپول کا محاصرہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، یوکرینی صدر زیلینسکی

Russia Ukraine War: روس کو یہ جنگ کافی زیادہ مہنگی پڑے گی، یوکرین صدر زیلنسکی

Ukraine President in US Congress: زیلینسکی نے روسی حملے کا موازنہ 9/11 کے حملوں سے کیا

Russia Ukraine War: یوکرین فوجی تنظیم ناٹو میں شامل نہیں ہوگا، یوکرینی صدر زیلینسکی

Russia Ukraine War: زیلنسکی کی ناٹو کو وارننگ

Russia Ukraine War: 'ناٹو اور ماسکو کے درمیان تصادم تیسری عالمی جنگ کے آغاز کا باعث بنے گا

اتوار کے اوائل میں ایک ویڈیو خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ "روس کی طرف سے شروع کی گئی وسیع جنگ اور روس کے ساتھ بعض سیاسی جماعتوں کے تعلقات کے پیش نظر، مارشل لاء کے دورانیے کے لیے کئی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔"

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے تفرقہ بازی کے لیے کی جانے والی سرگرمیاں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.