ETV Bharat / international

برطانیہ: ویسٹ سسیکس کےکالج میں حملہ، 2 ملازمین زخمی - برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ سسیکس

برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ سسیکس کے ایک کالج میں ایک 18 سالہ مسلح حملہ آور نے فائرنگ کی جس نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی اور کالج کے اساتذہ مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

برطانیہ: ویسٹ سسیکس کےکالج میں حملہ، 2 ملازمین زخمی

author img

By

Published : Apr 27, 2021, 2:07 PM IST

برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ سسیکس کے ایک کالج میں ایک 18 سالہ مسلح حملہ آور نے فائرنگ اور چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کالج کے دو ملازمین زخمی ہوگئے۔

برطانیہ: ویسٹ سسیکس کےکالج میں حملہ، 2 ملازمین زخمی

عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی، کالج ٹیچر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

پولیس بھی وقت پر آگئی تھی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے۔

پولیس کی جانب سے ابھی تک تفصیلات واضح نہیں کی گئی ہیں کہ نوجوان نے حملہ کیوں اور کس مقصد سے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: البانیہ میں مسجد میں چاقو سے حملہ، 5 افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.