ETV Bharat / international

'وینزویلا اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت جاری' - وینزویلا اور امریکی

وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے امریکہ کے ساتھ بات چیت ہونے کی تصدیق کی ہے۔

وینزویلا اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت جاری
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 9:54 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:08 PM IST

مادرو نے جاری بیان میں کہا کہ امریکہ اور وینزویلا کے حکام کے درمیان کئی ماہ سے بات چیت ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا ’’میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ میری اجازت سے امریکی حکومت کے نمائندوں کے ساتھ کئی ماہ سے ہمارے افسران رابطہ میں بنے ہوئے ہیں‘‘۔

اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ واشنگٹن وینزویلا کے اعلی افسران کے ساتھ رابطے میں بنا ہوا ہے۔

قابل غور ہے کہ مادرو کی قیادت میں کئی برسوں سے وینزویلا شدید اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے علاوہ کھانے پینے کی مصنوعات اور ادویات کی کمی کی وجہ سے لاکھوں لوگوں نے وینزویلا سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.