ETV Bharat / international

امریکہ اور ترکی شام میں تشدد روکنے پر متفق - violence in Syria

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام کے شہر ادلب میں تشدد روکنے پر اتفاق کیا ہے۔

US and Turkey agree to stop violence in Syria
امریکہ اور ترکی شام میں تشدد روکنے پر متفق
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 1:48 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:51 AM IST

وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری جڈ ڈیرے نے ٹویٹر پر لکھا’’امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے فون پر بات کی۔ دونوں لیڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ شام کے ادلب میں جاری تشدد کو روکنا ہوگا‘‘۔

ڈیرے نے کہا کہ اس دوران امریکی صدر نے مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان سمندری علاقے کو لے کر موجودہ تنازعات کے حل کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Intro:Body:

Urdu 

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:51 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.