ETV Bharat / international

'یوکرین طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مدد کے لئے تیار'

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنس کی پرواز نمبر 752 کے حادثے کی تحقیقات میں مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

'یوکرین طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مدد کے لئے تیار'
'یوکرین طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مدد کے لئے تیار'
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:34 AM IST

بیان کے مطابق 'آئی سی اے او حادثے سے متعلق ممالک کے رابطے میں ہے اور اگر انہیں کہا جاتا ہے، تو وہ تحقیقات میں مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

ان کی قیادت میں تحقیقات کے نتائج آنے تک حادثے کی ممکنہ وجوہات کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جا سکے گا۔

کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹوڈو نے کہا کہ حادثے کی وجوہات کے بارے میں ممکنہ قیاس آرائیاں لگانا جلدبازی ہوگی۔

مزید پڑھیں: کینیڈا: جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر سے بات کی

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایران کے امام خمینی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب بدھ کی صبح یوکرین کے بوئنگ 800۔737 طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار سبھی 176 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

اس طیارہ نے یوکرین کی راجدھانی کیف کے لئے پرواز بھری تھی۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے زیادہ تر مسافر ایران اور کناڈا کے شہری تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.