ETV Bharat / international

Zaporizhzhia Power Plant Fire Put Out: یوکرین کے پاور پلانٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کُلیبا نے کہا کہ جمعہ کو روسی حملے میں زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔Fire at Europe's largest nuclear power plant

یوکرین: یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ میں لگی آگ

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 9:11 AM IST

Updated : Mar 4, 2022, 12:17 PM IST

یوکرین کی ریاستی ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ جوہری کمپلیکس پر روسی حملے سے لگنے والی آگ کو بجھوا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کُلیبا نے کہا تھا کہ جمعہ کو روسی حملے میں زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔Fire at Europe's largest nuclear power plant

انہوں نے ٹویٹ کیا، ’روسی فوج یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ این پی پی ہر طرف سے گولی باری کر رہی ہے۔ آگ پہلے ہی بھڑک چکی ہے، اگر اسے نہ روکا گیا تو یہ چرنوبل سے 10 گنا بڑا ہو جائے گا۔ روسیوں کو فوراً آگ بند کرنا چاہیے، ’ فوری طور پر، فائر برگیڈ کو اجازت دینا چاہیے‘۔Russia-Ukraine Conflict

اینرگودر کے میئر دمتری اورلوف نے بھی آگ لگنے کی تصدیق کی ہے۔ Europe's largest nuclear power plant

میئر نے کہا،’یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی عمارتوں اور بلاکس پر دشمن کی بھاری گولہ باری کے نتیجے میں زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے‘۔ ire at Europe's largest nuclear power plant

انہوں نے اسے عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں اسے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ زاپوریزیاپاور پلانٹ پر گولہ باری بند کرو‘۔ Fighting between Russian and Ukrainian force

یہ بھی پڑھیں : Russia Ukraine War: 'یوکرین کے لیے ایک حقیقی عوامی جنگ، پوتن کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں'

Last Updated : Mar 4, 2022, 12:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.