ETV Bharat / international

Ukraine calls on Russia: یوکرین کی روس سے فوج واپس بلانے کی اپیل

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولیبا Ukrainian Foreign Minister Dmitry Koliba نے اتوار کو کہا کہ "اگر روسی حکام واقعی چاہتے ہیں کہ کوئی نئی جنگ شروع نہ ہو، تو روس کو سفارتی تعلقات کو جاری رکھنا چاہیے اور یوکرین کی سرحدوں اور یوکرین کے عارضی طور پر زیر قبضہ علاقوں سے فوجی دستوں کو واپس بلانا چاہیے۔ ڈپلومیسی ہی اس مسئلے کو حل کرنے کا واحد اور بہترین طریقہ ہے۔‘‘

Ukraine calls on Russia to pull back its troops from the border

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 2:16 PM IST

یوکرین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹائے urges Russia to pull troops back from Ukraine border اور مغربی ممالک کے ساتھ بات چیت جاری رکھے اگر وہ حالت جنگ کو فروغ نہ دینے کے لیے ’سنجیدہ‘ ہے۔

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولیبا Ukrainian Foreign Minister Dmitry Koliba نے اتوار کو کہا کہ "اگر روسی حکام واقعی چاہتے ہیں کہ کوئی نئی جنگ شروع نہ ہو، تو روس کو سفارتی تعلقات کو جاری رکھنا چاہیے اور یوکرین کی سرحدوں اور یوکرین کے عارضی طور پر زیر قبضہ علاقوں سے فوجی دستوں کو واپس بلانا چاہیے۔ ڈپلومیسی ہی اس مسئلے کو حل کرنے کا واحد اور بہترین طریقہ ہے۔‘‘

اسکائی نیوز کے مطابق روس یہ کہتا رہا ہے کہ اس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، جب کہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی سرحد کے قریب تقریباً 120,000 فوجی جمع ہیں۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف Russian Foreign Minister Sergey Lavrov نے چینل ون کو بتایا کہ "ہر بار یہ پتہ چلتا ہے کہ جس لائن کا انہیں دفاع کرنا ہے وہ مشرق کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس کی وجہ سے یہ یوکرین کے قریب آ گیا ہے۔ میرے خیال میں یہ سب پر واضح ہے کہ یوکرین تیار نہیں ہے اور وہ ناٹو کی سلامتی کو مضبوط بنانے میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گا۔"

انہوں نے کہا کہ یوکرین کی ناٹو کی رکنیت سے روس ناٹو تعلقات کو نقصان پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں: روس پارلیمانی انتخابات میں پوتن کی پارٹی کو سبقت، دھاندلی کے بھی الزامات

انہوں نے کہا کہ ’’یہ درحقیقت روسی فیڈریشن کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچائے گا کیونکہ یہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدور اور اتحاد کے دیگر رکن ممالک کی ذمہ داریوں کی سراسر خلاف ورزی ہوگی۔‘‘

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.