ETV Bharat / international

First Omicron Death in Britain: برطانیہ میں اومیکرون سے پہلی موت کی تصدیق

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اومیکرون سے پہلی ہلاکت First Omicron Death ہوئی ہے، اتوار کے روز برطانیہ میں First Omicron Death in Britain اومیکرون ویریئنٹ کے 1,239 نئے تصدیق شدہ کیس رپورٹ کیے گئے تھے۔

UK reports first Omicron death
رطانیہ میں اومیکرون سے پہلی موت کی تصدیق
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 7:33 PM IST

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے مغربی لندن میں ویکسینیشن کلینک کے دورے کے دوران کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اومیکرون سے متاثر کم از کم ایک مریض کی موت First Omicron Death کی تصدیق ہوئی ہے۔

اومیکرون ویریئنٹ سے متاثرہ افراد میں یہ پہلی موت ہے۔ یہ برطانیہ میں کورونا وائرس Omicron in UK کے تیزی سے بڑھتی انفکیشن کے باعث کورونا الرٹ لیول 3 سے لیول 4 تک بڑھنے کے چند گھنٹے بعد آیا ہے۔

بورس جانسن نے کہا کہ خطرہ واضح طور پر موجود ہے، ہم لندن اور ملک کے کچھ دوسرے حصوں میں اومیکرون First Omicron Death in Britain کو اب بڑھتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں دارالحکومت میں یہ ممکنہ طور پر تقریباً 40 فیصد کیسز موجود ہیں۔ کل تک یہ کیسز کی اکثریت ہو جائے گی اور اس میں پورے وقت اضافہ ہو رہا ہے۔ لہذا سب سے بہتر کام جو ہم کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم سب اپنے بوسٹر حاصل کر سکتے ہی۔

یہ بھی پڑھیں:

Omicron Cases in UK: برطانیہ میں اومیکرون کیسز میں اضافہ، کورونا الرٹ لیول چار کردیا گیا

Strict Covid Restrictions in England: برطانیہ میں اومیکرون کیسز میں اضافہ، پلان بی کا نفاذ

UK PM on Omicron Variant: اومیکرون ویریئنٹ ویکسین لے چکے لوگوں میں بھی پھیل سکتا ہے

برطانیہ کے محکمہ صحت اور سماجی نگہداشت نے اتوار کے روز کہا تھا کہ کمیونٹی میں کورونا کی منتقلی پہلے ہی زیادہ ہے، لیکن اومیکرون کے ابھرنے سے عوام اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے لیے اضافی اور تیزی سے بڑھتے ہوئے خطرے میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ابتدائی شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ اومیکرون ڈیلٹا کے مقابلے میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اومیکرون سے علامتی بیماری کے خلاف ویکسین کا تحفظ کم ہو گیا ہے۔

اتوار کے روز برطانیہ میں اومیکرون ویریئنٹ کے 1,239 نئے تصدیق شدہ کیس رپورٹ کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.