ETV Bharat / international

برطانیہ: لاک ڈاؤن میں توسیع  کا امکان - وزیراعظم بورس جانسن

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے برطانیہ میں جاری لاک ڈاؤن کی مدت سات مئی تک بڑھائی جائے گی۔

UK: Lockdown until May 7 to prevent corona virus
برطانیہ: کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سات مئی تک لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 10:01 AM IST

'ٹائم' کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ اور موجودہ وقت میں نگراں وزیراعظم ڈومینک راب اس کا اعلان جمعرات کو کریں گے۔

ڈومینک برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیمار ہونے کی وجہ سے نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔

بورس جانسن كووڈ-19 سے متاثر تھے اورحال ہی میں انہیں اسپتال سے چھٹی ملی ہے۔ جانسن نے ملک میں تیزی سے اس وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے 23 مارچ کو’سوشل ڈسٹنسنگ‘ سمیت کئی احتیاطی قدم اٹھائے جانے کا اعلان کیا تھا۔

اس وقت برطانیہ میں ضروری سامانوں کی خریداری، ڈاکٹرز کے اپوائنمنٹ اورایکسرسائز وغیرہ کرنے کے لئے ایک شخص ایک دن میں ایک بار ہی گھر سے باہر نکل سکتا ہے۔

برطانیہ کے سوشل کیئر محکمہ نے پیر کو بتایا کہ اس وبا سے 717 نئی اموات کے بعد کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11329 ہو گئی ہے۔ وہیں صحت حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں كووڈ -19 کے 4342 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.