ETV Bharat / international

برطانیہ کی وزیر صحت کو کورونا وائرس کا خطرہ - برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ نادین ڈوریس

برطانیہ کی وزیر صحت اور قدامت پسند رکن پارلیمنٹ نادین ڈوریس نے کہا ہے کہ انہیں کورونا وائرس کا خطرہ لاحق ہے۔

برطانیہ کے وزیر صحت کو کورونا وائرس کا خطرہ

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 8:34 AM IST

Updated : Mar 11, 2020, 8:42 AM IST

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ نادین ڈوریس کو تشخیص کے دوران کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔

رکن پارلیمنٹ ڈوریس نے کہا کہ انہوں نے یہ معلوم کرنے کے بعد تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی تھیں اور وہ گھر میں الگ تھلگ رہ رہی ہیں۔

یہ بات اس وقت سامنے آئی جب چھٹا شخص برطانیہ میں اس وائرس سے متاثر ہوا ہے، جن کی کل 382 کیسز ہیں۔

کورونا وائرس سے مرنے والے ایک معمر شخص تھے جن کی صحت بہت ہی خراب تھی۔

دریں اثنا برطانیہ کی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے ہوسکتے ہیں۔

مڈبیڈفورڈ شائر کی رکن پارلیمنٹ ڈوریس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے ان لوگوں کی تلاش شروع کی ہے، جن کی صحت کسی نہ کسی طرح خراب ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 'میں سمجھتا ہوں کہ لوگ اس بیماری سے کیوں پریشاں ہیں۔ ہم لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے'۔

Last Updated : Mar 11, 2020, 8:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.