ETV Bharat / international

برطانیہ کے شہری کو پہلی بار ایسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین لگائی گئی

برطانیہ میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم آج سے شروع ہوئی ہے۔ این ایچ ایس انگلینڈ نے ٹویٹر پر کہا کہ "82 سالہ برائن پنکر آج صبح آکسفورڈ یونیورسٹی ہسپتال میں نئی ​​آکسفورڈ آسٹرا زینیکا ویکسین وصول کرنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں

uk citizen becomes world's first person to receive astrazeneca vaccine
برطانیہ کے شہری کو پہلی بار ایسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین لگائی گئی
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 11:02 PM IST

برطانیہ کے 82 سالہ شہری برائن پنکر دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جنھیں آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹر زینیکا دوا ساز کمپنی کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لگائی گئی ہے، یہ بات برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے بتائی۔

برطانیہ کے شہری کو پہلی بار ایسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین لگائی گئی

برطانیہ نے گذشتہ ہفتے ایسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔

برطانیہ میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم آج سے شروع ہوئی ہے۔ این ایچ ایس انگلینڈ نے ٹویٹر پر کہا کہ "82 سالہ برائن پنکر آج صبح آکسفورڈ یونیورسٹی ہسپتال میں نئی ​​آکسفورڈ آسٹرا زینیکا ویکسین وصول کرنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں'۔

uk citizen becomes world's first person to receive astrazeneca vaccine
برطانیہ کے شہری کو پہلی بار ایسٹرا زینیکا آکسفورڈ ویکسین لگائی گئی

یہ بھی پڑھیں: برطانوی عدالت کا جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار

ایک پریس ریلیز میں این ایچ ایس نے بتایا کہ پنکر برسوں سے گردے کی بیماری میں مبتلا تھے اور ڈائیلاسز کے علاج پر چل رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین کا ٹیکہ لگنے کے بعد ذہنی سکون حاصل ہوئی ہے۔

آکسفورڈ-آسٹرا زینیکا ویکسین نے کلینیکل ٹرائلز میں اوسطا 70.4 فیصد افادیت ظاہر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.