اقوام متحدہ نے موسمیاتی تبد یلی سے متعلق انتباہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے اب تک کی گئی کوششیں ناکافی ہیں۔
اس چوٹی کانفرنس میں بین الاقوامی رہنماؤں کی آمد شروع ہو گئی ہے عالمی رہنما چوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں آرہے ہیں۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر کے پچاس ممالک کے رہنما شرکت کررہے ہیں۔

اس کانفرنس کا مقصد بین الاقوامی اخراج تجارت کا ایک فعال نظام تشکیل دینا اور غریب ممالک کو سمند کی بڑھتی ہوئی سطح اور موسمیاتی تبدیلیوں کے دیگر نتائج کے دو چار اور ہونے والے نقصانات کرنا جیسے اہم مدعے شامل ہیں۔