ETV Bharat / international

ماسکو میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک - ماسکو میں فائرنگ کی خبر

روس کے ماسکو میں واقع روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس (ایف ایس بی) ہیڈکوارٹر کے قریب فائرنگ میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

ماسکو میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک
ماسکو میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 10:19 AM IST

روسی جانچ کمیٹی نے گزشتہ روز اس کی اطلاع دی۔

کمیٹی نے بیان جاری کرکے کہا کہ حملہ آور کی شناخت ماسکو رہائشی یوجینی منيروف (39) کی شکل میں ہوئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ منيروف نے ایف ایس بی ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ شروع کر دی، جس کی وجہ سے موقع پر ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے پولیس اہلکار کی ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہو گئی۔

اس حملہ میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ملزم کی شناخت اور جرم کی وجوہات سمیت حملے کی تمام حالات کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
اس سے قبل ایف ایس بی نے کو کہا کہ ایک نامعلوم مسلح شخص نے حکام پر فائرنگ کی، جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور دیگر پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.