ETV Bharat / international

روس میں میتھین گیس دھماکے سے دو افراد کی موت - یورپ کے سب سے بڑے ملک روس

یورپ کے سب سے بڑے ملک روس میں میتھین گیس دھماکے سے دو افراد کی موت ہوئی ہے، جس میں 43 کو بچا لیا گیا ہے۔

روس میں میتھین گیس دھماکے سے دو افراد کی موت

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 1:24 PM IST

روس کے کومی جمہوریہ میں ورکوتنسکایا کان میں میتھین گیس سے ہوئے دھماکے کی وجہ سے دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ 43 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

روسی ایمرجنسی وزارت نے جمعہ کے رو ز بتایا کہ دھماکے کے وقت کان میں 106 افراد کام کر رہے تھے۔

حادثے کے بعد دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور 43 افراد کو بچایا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.