ETV Bharat / international

ترکی: کورونا مریضوں کی تعداد 25 مارچ کے بعد کم ترین سطح پر

author img

By

Published : May 23, 2020, 1:43 PM IST

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس (كووڈ -19) سے 952 افراد متاثر ہوئے ہیں جو ملک میں 25 مارچ کے بعد سے متاثرین کی تعداد میں سب سے کم یومیہ اضافہ ہے۔

ترکی: کورونامریضوں کی تعداد 25 مارچ کے بعد کم ترین سطح پر

ترکی کے وزیر صحت فحرالدین کوسا نے جمعہ کو دیر رات ایک ٹویٹ کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ 'آج 952 نئے کیسز سامنے آئے، جس سے متاثرین کی کل تعداد 154،500 تک پہنچ گئی ہے، ہم نے آج 27 مریضوں کو کھو دیا ہے اور اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 4،276 ہو گئی ہے'۔

اسی مدت کے اندر انفیکشن سے شفایاب ہوئے لوگوں کی تعداد 1،121 عدد کے اضافہ سے بڑھ کر 116،111 ہو گئی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 52 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہیں اور 3.38 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی اس سے موت ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.