ETV Bharat / international

یونان میں 15 جون سے سیاحت کی اجازت

وزیر اعظم کے ٹیلی ویژن پر خطاب کے بعد وزیر سیاحت ہیرس تھیوہیرس نے کہا کہ سیاحوں کو کورونا وائرس کی جانچ اور كورنٹائن مدت کے بغیر یونان میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی لیکن ڈاکٹر ضرورت پڑنے پر کسی کی صحت کی اچانک جانچ کر سکیں گے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 22, 2020, 1:40 PM IST

یونان میں کورونا وائرس وبا کے بعد سیاحتی مقامات کو دوبارہ سے فروغ دینے کے مقصد سے 15 جون سے ایتھینز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے،لیکن ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر یکم جولائی سے طیاروں کی پروازیں ہوں گی۔

وزیر اعظم كریاكوس متسوتاكس نے بدھ کو ٹیلی ویژن پر خطاب کے دوران کہا سیاحت کی مدت 15 جون سے شروع ہو جائے گی، ریستوران 25 مئی کو دوبارہ کھلیں گے اور جزائر پر غیر رہائش پذیر لوگوں کے سفر پر سے پابندی بھی ہٹا لی جائے گی۔

وزیر اعظم کے ٹیلی ویژن پر خطاب کے بعد وزیر سیاحت ہیرس تھیوہیرس نے کہا کہ سیاحوں کو کورونا وائرس کی جانچ اور كوارٹین مدت کے بغیر یونان میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی لیکن ڈاکٹر ضرورت پڑنے پر کسی کی صحت اچانک جانچ کر سکیں گے۔

یونان جس طرح کوروناوائرس وبا سے نمٹا ہے، اس کے لئے اس کی تعریف ہو رہی ہے۔ ملک میں بدھ تک کوروناوائرس کے 2850 کیس سامنے آئے ہیں اور اس وائرس سے 166 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.