ETV Bharat / international

ترک صدر رجب طیب اردگان کا دورہ یوکرائن - اعلی سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پیر(3 فروری 2020) کو یوکرائن میں منعقد ہونے والے اعلی سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کے لیے یوکرائن کا سرکاری دورہ کیا۔

ترکی صدر رجب طیب اردوان کا دورئے یوکرائن

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:51 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:55 AM IST

رجب طیب اردگان کے اس دورے کے دوران ترکی۔ یوکرائن کے علاقائی امور کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ویڈیو: رجب طیب اردوان کا دورئے یوکرائن

ترکی صدر اردگان اور یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کی مشترکہ صدارت میں متعلقہ وزراء کی شرکت کے ساتھ کونسل کے اجلاس میں شریک رہے۔

بات چیت کے دوران متنازعہ علاقہ کریمین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یوکرائن کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے تعلقات کو مزید بڑھانے کرنے کے لئے تعاون کی نئی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔

ویڈیو: رجب طیب اردوان کا دورئے یوکرائن

مزید پڑھیں: امریکہ اور ترکی شام میں تشدد روکنے پر متفق

توقع ہے کہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہونے والے ترکی-یوکرین بزنس فورم کے دوران دونوں صدور کے کاروباری افراد سے بھی ملاقات کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.