ETV Bharat / international

ترکی میں کورونا کے 1035 نئے معاملے - ترکی کے وزیر صحت

ترکی می کورونا وائرس کے 1035 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 59 ہزار 797 ہوگئی ہے۔

ترکی میں کورونا کے 1035 نئے معاملے
ترکی میں کورونا کے 1035 نئے معاملے
author img

By

Published : May 28, 2020, 1:34 PM IST

ترکی کے وزیر صحت فخر الدين قوجہ نے بدھ کے روز اس کی اطلاد دی۔

وزیر نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 لوگوں کی موت ہوئی ہے، اب تک یہاں چار ہزار 431 لوگوں کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1286 مریض صحت مند ہوئے ہیں، قوجہ کے مطابق ایک دن میں یہاں کورونا کے 21043 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 1894650 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.