ETV Bharat / international

بریگزٹ پر تیسرے ووٹ کو منسوخ کر سکتی ہیں تھریسا مئے - برطانوی ممبران پارلیمنٹ

گزشتہ ہفتے برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے بغیر کسی معاہدے کے یورپی یونین ( ای یو ) سے باہر نکلنے کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔

Theresa May
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:29 AM IST

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے بریگزٹ پر کامیاب نتائج کے حقیقت پسندانہ امکان نہیں نظر آنے پر بریگزٹ پر ہونے والے تیسرا ووٹ منسوخ کروا سکتی ہیں۔

مقامی میڈیا نے پیر کو اس بات کی اطلاع دی۔

امید ہے کہ وزیر اعظم مئے باہر نکلنے والے معاہدے کے لئے تیسری ووٹ کو اس ہفتے پارلیمنٹ میں لائیں گي۔ اس دوران برطانیہ کے خارجہ سیکریٹری جیریمی ہنٹ نے کہا کہ تیسری ووٹنگ منگل کو ہو سکتی ہے ۔

اگر ووٹنگ کو منسوخ کیا جاتا ہے تو وزیر اعظم مئے برسلز سے آرٹیکل 50 کو جون تک ٹالنے کے متبادل کا استعمال کر سکتی ہیں ۔ سنڈے ٹیلی گراف پر لکھے مضمون میں انہوں نے ممبران پارلیمنٹ سے بریگزٹ مسئلے کے متعلق سمجھوتہ کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے ساتھ ہی آگا ہ کیا کہ اگر ہم سمجھوتے سے باہر نکلنے میں ناکام ہوتے ہیں تو اس کا مطلب ہوگا کہ ہم یورپی یونین کو کئی ماہ تک نہیں چھوڑیں گے یا شاید کبھی نہیں۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.