ETV Bharat / international

تھیریسا مے کا استعفے کا اشارہ

author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:34 PM IST

برطانوی وزیر اعظم تھیریسا مے نے اعلان کیا کہ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے کو اکثریت ملنے کی صورت میں وہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیں گی۔

a

انہوں نے اشارہ دیا کہ ان کے بعد جو بھی وزیر اعظم بنیں گے وہ بریگزٹ معاہدے پر یوروپی یونین سے بات چیت کریں گے۔

گذشتہ برس دسمبر میں بریگزٹ معاہدے پر برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے خلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی تھی۔

تھیریسا مے کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ایسے وقت پیش کی گئی تھی جب وہ یورپی رہنماؤں کو بریگزٹ کے بارے میں طے شدہ معاہدے پر نظرِ ثانی پر قائل کرنے کی کوششوں میں مصروف تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.