ETV Bharat / international

ڈبلیو ایچ او نے چین کی دونوں کورونا ویکسین کو کارگر قرار دیا

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 10:34 AM IST

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ماہر کمیٹی کے مطابق چین کی دوا ساز کمپنی سینوفارم اور سینووک کی کورونا ویکسین ڈبلیو ایچ او کے طے شدہ معیار کے مطابق کار گر پائی گئی ہے ۔ڈبلیو ایچ او کے اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ کے سربراہ ایلیجینڈرو کرویوٹو نے کہا کہ دونوں ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ یہ طے شدہ معیار کے مطابق کار گر ہے ۔

The WHO declared both Chinese corona vaccines effective
ڈبلیو ایچ او نے چین کی دونوں کورونا ویکسین کو کارگر قرار دیا

مسٹر کریویٹو نے کہا کہ دونوں ویکسینوں کے بزرگ افراد پر کی گئی آزمائش کا ڈیٹا ابھی دستیاب نہیں ہو پایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ویکسین کے محفوظ اور کار گر ہونے سے متعلق مزید مطالعے کی ضرورت ہے۔

یو این آئی

مسٹر کریویٹو نے کہا کہ دونوں ویکسینوں کے بزرگ افراد پر کی گئی آزمائش کا ڈیٹا ابھی دستیاب نہیں ہو پایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ویکسین کے محفوظ اور کار گر ہونے سے متعلق مزید مطالعے کی ضرورت ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.