ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1.28 کروڑ سے تجاوز - یورپی ملک اٹلی میں کورونا

عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.28 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزارسے زائد ہو گئی ہے ۔

The number of people infected with corona in the world exceeds 1.28 crore
دنیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1.28 کروڑ سے تجاوز
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 2:13 PM IST

کووڈ ۔19 کےکیسز کے معاملے میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے ، برازیل دوسرے اور بھارت تیسرے مقام پر ہے۔ وہیں اس وبا کی وجہ سے ہوئی ہلاکتوں کی تعداد کے معاملے میں امریکہ پہلے ، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے مقام پر ہے ، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستان آٹھویں مقام پر ہے۔

امریکہ میں جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اور انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 1،28،77،551 ہوگئی ہے جبکہ 5،68،528 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

عالمی طاقت تصور کئے جانے والے امریکہ میں کورونا سے اب تک 3،304،142 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 1،35،190 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برازیل میں کورونا سے اب تک 1،864،681 افراد اس متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 72،100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ویڈیو

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 28،699 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اب متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 878،254 ہوگئی ہے۔ اسی دوران کورونا وائرس کی وجہ سے 500 ہلاکتوں کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 23،174 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 301،609 ایکٹو کیسز ہیں اور اب تک اس وبا سے 553،471 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

کووڈ ۔19 کے کیسز کے معاملے میں روس چوتھے مقام پر ہے اوریہاں اب تک اس وبا سے 726،036 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11،318 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پیرو میں حالات مزید خراب ہوتے جارہے ہیں ، وہ اس فہرست میں پانچویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 326،326 ہوچکی ہے اور 12،829 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ چلی کیسز کے معاملے میں دنیا میں چھٹے مقام پر ہے۔ یہاں اب تک 3،15،041 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور ہلاک شدگان کی تعداد 6،979 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اچھی خبر: روس نے کورونا کی ویکسین کا کامیاب تجربہ کیا

میکسیکو نے کورونا انفیکشن کے معاملے میں برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہاں اب تک 2،99750 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 35،006 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کیسز کے معاملے میں برطانیہ آٹھویں مقام پر ہے۔ یہاں اب تک 2،91،154 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 44،904 افراد ہلاک چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ نے کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں اسپین اور ایران کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ وہیں خلیجی ملک ایران نے کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملے میں یوروپی ملک اسپین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں اب تک 2،76،242 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 4،079 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ وہیں ایران میں بھی متاثرہ افراد کی تعداد 2،57،303 تک جا پہنچی ہے اور اس وبا سے 12،829 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وہیں اسپین میں کورونا متاثرین کی تعداد 253،908 ہے جبکہ 28،403 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہمسایہ ملک پاکستان میں اب تک 2،48،872 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 5،197 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

یوروپی ملک اٹلی میں 2،43،061 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 34،954 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہاں اب تک 232،259 افراد متاثر ہوئے ہیں اور سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2،223 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ترکی میں کورونا متاثرین کی تعداد 2،12،993 تک پہنچ چکی ہے اور 5،363 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانس میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 208،015 ہے اور 30،007 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی میں 1،99،919 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9071 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بنگلہ دیش میں 183،795 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 2،352 افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے بیلجیئم میں 9،782 ، کینیڈا میں 8،829 ، نیدرلینڈ میں 6،156 ، سویڈن میں 5526 ، ایکواڈور میں 5،047 ، مصر 3،858 ، انڈونیشیا میں 3،606 ، عراق میں 3،150 ، سوئٹزرلینڈ میں 1،884 ، ارجنٹائن میں 1845 ، بولیویا میں 1،807 ، آئر لینڈ میں 1746 اورپرتگال میں 1660 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.