ETV Bharat / international

اٹلی حکومت پابندی ہٹانے کے لیے مقامی انتظامیہ کو اجازت دے گی

اٹلی حکومت کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا کے پیش نظر ملک میں گذشتہ مارچ سے نافذ پابندیاں ہٹانے سے متعلق مقامی انتظامیہ کو فیصلہ کرنے کی اجازت دے گی۔

The Italian government will allow the local administration to lift the ban
اٹلی حکومت پابندی ہٹانے کے لیے مقامی انتظامیہ کو اجازت دے گی
author img

By

Published : May 12, 2020, 4:37 PM IST

مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق حکومت مقامی انتظامیہ کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دے گی کہ ملک میں نافذ پابندیاں کب ہٹائی جائیں۔

لوکل اٹلی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ملک کا آلٹو ایڈج پہلا صوبہ ہے، جہاں پیر سے ریستوران، بار اور لائبریریاں کھول دی گئی ہیں۔اٹلی کے سول سیفٹی ڈپارٹنمنٹ کی طرف سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا انفیکشن سے ملک میں اب تک 30739 افراد ہلاک ہو چکے ہے۔ژنہوا۔ این یو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.