میڈیا نے وزارت صحت کے حوالے سے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
میڈیا کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اس مہلک مرض سے 4266 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 200210 ہوگئی ہے۔ جبکہ 80585 اب تک اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ تاحال ملک میں کووڈ-19 کے 99000 کیسز ہیں۔