محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل جیروم سالومون نے بدھ کو ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی ۔فرانس میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 497 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2281 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ مرنے والے 48 افراد میں سے زیادہ تر لوگوں کی عمر 75 سال سے زائد تھی اور وہ دیگر کئی بیماریوں سے بھی مبتلا تھے ۔