ETV Bharat / international

حمیمم ہوائی اڈے پر دہشت گردوں کا ڈرون حملہ ناکام - روس کے حمیمم ایئر پورٹ ڈرون حملہ

روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ شام کے حمیمم ہوائی اڈے پر دہشت گردوں کے ڈرون حملے کو ہوائی اڈے پر نصب ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام کر دیا ہے۔

روس کی وزارت دفتر کی فائل فوٹو
روس کی وزارت دفتر کی فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 1:31 PM IST

وزارت دفاع نے اتوار کو ایک بیان میں کہا 'ہوائی اڈے پر نصب ایئر ڈیفنس سسٹم نے کچھ فاصلے پر ڈرونوں کو تباہ کر دیا ۔ وہاں کسی بھی طرح کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے'۔

شام میں واقع روس کا حميمم ائرپورٹ حسب معمول کام کر رہا ہے، وزارت نے بتایا کہ رات میں شمالی مشرق بیس پر دہشت گردوں نے حملے کے لئے تین چھوٹے ڈرونوں کا استعمال کیا تھا جنہیں تباہ کر دیا گیا ہے ۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.