ETV Bharat / international

فرانس: پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی پر برہم نوجوان نے ٹیچر کو ہلاک کردیا - Prophet Muhammad

فرانس میں ایک نوجوان نے پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے ٹیچر کو قتل کردیا جبکہ یہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں جاں بحق ہوگیا۔

Teacher killed in France after showing class caricatures of Prophet Muhammad
فرانس: پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی پر برہم نوجوان نے ٹیچر کو ہلاک کردیا
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 4:36 AM IST

پیرس میں ایک ٹیچر کی جانب سے اظہار خیال کی آزادی کے نام پر پیغمبر اسلامﷺ کے گستاخانہ خاکے دکھانے پر برہم مسلم نوجوان نے چھری سے حملہ کرکے گستاخ کو موت کے گھات اتار دیا، جس کے بعد فرانس پولیس نے اس مسلم شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔

فرانس: پیغمبراسلامﷺ کی شان میں گستاخی پر برہم نوجوان نے ٹیچر کو ہلاک کردیا

پولیس کے مطابق پیرس کے کونفلان سینٹ انوریئن میں یہ واقعہ پیش آیا جبکہ گستاخ ٹیچر کئی روز سے اسکولی بچوں کے سامنے پیغمبرِ اسلام کے گستاخانہ خاکوں بحث کر رہا تھا جس پر متعدد والدین نے شکایت کرتے ہوئے غصہ کا اظہار کیا تھا۔

پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی پر برہم چیچین کے طالب علم نے گستاخ ٹیچر کی گردن پر خنجر سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ فرانسیسی پولیس 18 سالہ مسلم نوجوان اسکول سے باہر آتے وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے بتایا کہ مسلم نوجوان کا تعلق چیچنیا سے ہے جو فرانس میں پناہ گزین تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.