ETV Bharat / international

بار میں فائرنگ، چھ افراد زخمی - گولیاں

فرانس کے ایک بار میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کھلبلی مچ گئی اس حملے میں چھ افراد زخمی ہونے کی خبر ہے۔

بار میں گولی باری
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 3:05 PM IST

فرانس کے مارسئ شہر میں ایک نامعلوم مسلح شخص کی طرف سے بار کے اندر گولی چلانے سے چھ افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق مارسئ شہر کے لا ٹرمنس بار میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے گولیاں چلانا شروع کر دی ۔

اس واقعہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں جس میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ پولیس نے سبھی زخمیوں کو اسپتال میں داخل کر دیا ہے۔

اور حکام نے بار کے ارد گرد کے علاقے کو سیل کر دیا ہے ۔ پولیس نے واقعہ کی جانچ شروع کر دی ہے ۔ گولی چلانے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.