ETV Bharat / international

برطانیہ: مارک کوئن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا - ایڈورڈ کولسٹن

اس سے قبل 7 جون کو برسٹل شہر میں ہی غلامی کے تاجر ایڈورڈ کولسٹن کے مجسمے کو منہدم کیا گیا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:52 PM IST

برطانیہ کے برسٹل شہر میں 'بلیک لائیوز میٹر' کے نعرے کے تحت غلامی کے یادگار مارک کوئن اور جین ریڈ نامی فنکارہ کے مجسمے کو ہٹا دیا گیا۔

ویڈیو

اس سے قبل 7 جون کو برسٹل شہر میں ہی غلامی کے تاجر ایڈورڈ کولسٹن کے مجسمے کو منہدم کیا گیا تھا۔

ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ برطانیہ کے برسٹول شہر کے مرکز میں سنہ 1895 میں لگایا گیا تھا، لیکن ایک سو 25 برسوں کے بعد آخر کار منہدم کر دیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ 25 مئی کو امریکی ریاست مینی سوٹا کے مینی پولیس شہر میں پولیس کے ذریعہ گلا گھونٹے جانے کے سبب 46 سالہ جارج فلائیڈ کی موت ہو گئی تھی، جس کے سبب اب تک امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.