ETV Bharat / international

Ukraine war: روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی فوج نے ان مقامات پر ٹینکوں سے گولے داغے The Russian army fired tanks جن کا اس نے پہلے ہی محاصرہ کر رکھا ہے۔ گولہ باری اس قدر شدید ہے کہ شہر کے مکین مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دفنانے سے قاصر ہیں اور لوگوں کو شہر چھوڑنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 3:18 PM IST

Ukraine war
Ukraine war

روس-یوکرین جنگ کا آج 17 واں دن ہے اور روسی افواج یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شمال مغرب کی طرف Russian forces move northwest of the Ukrainian capital Kyiv, بڑھ رہی ہیں۔

اے بی سی نیوز نے ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی فوج نے ان مقامات پر ٹینکوں سے گولے داغے The Russian army fired tanks جن کا اس نے پہلے ہی محاصرہ کر رکھا ہے۔ گولہ باری اس قدر شدید ہے کہ شہر کے مکین مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دفنانے سے قاصر ہیں اور لوگوں کو شہر چھوڑنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بندرگاہی شہر ماریوپول میں مسلسل گولہ باری Frequent shelling in the port city of Mariupol کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔ لوگ خوراک اور پانی لانے اور پھنسے ہوئے شہریوں کو بچانے کی بار بار کوششیں کر رہے ہیں لیکن فائرنگ کے خوف سے وہ ناکام ہو رہے ہیں۔ جمعہ کو ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں ایک ٹینک میں آگ لگ گئی اور عمارت نارنجی رنگ کے آگ کے گولے میں تبدیل ہوگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War: گوگل یوکرین میں ممکنہ فضائی حملوں سے قبل کیسے لوگوں کو باخبر کر رہا ہے؟

اس ہفتے کے شروع میں زچگی کے اسپتال پر ہونے والے مہلک حملے کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ 12 دنوں میں ماریوپول میں ہوئے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔

واضح رہے کہ مغرب کی جانب سے مسلسل اسلحے اور دیگر امداد کی وجہ سے یوکرین نے کسی حد تک حملہ آور روسی فوج کو روک رکھا ہے۔ جنگ کی وجہ سے 20.50 لاکھ افراد یوکرین سے ہجرت کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.