ETV Bharat / international

روسی لڑاکا طیاروں نے ناروے کے سمندر پر پرواز کی

روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ دو روسی ٹی یو-160 لڑاکا طیاروں نے بحیرہ بیرنٹس، بحیرہ ناروے اور بحیرہ شمالی کے اوپر ایک منصوبہ بند پرواز کی۔ اس دوران برطانیہ کے یورو فائٹر ٹائفون فائٹرز ان کے ساتھ رہے۔

لڑاکا طیارہ
لڑاکا طیارہ
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 10:15 PM IST

دو روسی ٹی یو-160 لڑاکا طیاروں کے بحیرہ بیرنٹس، ناروے کے سمندر اور شمالی سمندر پر پرواز کرنے اور کچھ دیر تک برطانوی لڑاکا طیاروں کے ساتھ رہنے کی اطلاع ملی ہے۔

روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ دو روسی ٹی یو-160 لڑاکا طیاروں نے بحیرہ بیرنٹس، بحیرہ ناروے اور بحیرہ شمالی کے اوپر ایک منصوبہ بند پرواز کی۔ اس دوران برطانیہ کے یورو فائٹر ٹائفون فائٹرز ان کے ساتھ رہے۔

مزید پڑھیں:روس پارلیمانی انتخابات میں پوتن کی پارٹی کو سبقت، دھاندلی کے بھی الزامات

ٹی یو-160 کے کیبن سے لی گئی ویڈیو کے مطابق ایک موقع پر برطانوی جنگجو روسی بمبار طیاروں کے قریب آگئے۔ اس دوران ان کے درمیان چند میٹر کا فاصلہ تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.