روس کے ہنگامی علاقائی محکمہ نے یہ اطلاع دی ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے آج صبح محکمہ نے چھ افراد کے موت کی تصدیق کی تھی لیکن اس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی۔
مقامی وقت کے مطابق 10:10 بجے تک نو افراد کی لاشوں کا پتہ لگایا گیا ہے۔ آگ کیسے لگی، اس بارے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔