ETV Bharat / international

Russia Covid-19 Infections: روس میں کورونا کے 25907 نئے کیسز - روس میں کورونا کیسز میں اضافہ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں روس کے 85 علاقوں میں Covid In Russia کورونا کے 25907 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں علامات کے بغیر 1877 کیسز شامل ہیں۔

روس میں کورونا کے 25907 نئے کیسز
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 7:12 PM IST

روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران Covid In Russia کورونا کے 25907 نئے کیسز کے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 10267719 ہو گئی ہے۔ فیڈرل رسپانس سینٹر نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔

رسپانس سینٹر نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں روس کے 85 علاقوں میں کورونا کے 25907 نئے کیسز Russia Covid-19 Infections کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں علامات کے بغیر 1877 کیسز شامل ہیں۔

اس دوران سینٹ پیٹرزبرگ میں کورونا کے 2075 نئے کیسز درج کیے گئے، ماسکو میں 1906 اور ماسکو خطے میں 1811 کیسز سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اس دوران کورونا سے مزید 1027 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 299249 ہو گئی ہے۔

اس دوران 40219 مریضوں نے اس وبا کو شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 9055199 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.