ETV Bharat / international

Russia Steps Up Attacks on Ukraine Biggest Cities: روس نے یوکرین کے بڑے شہروں پر حملہ تیز کردیا - روسی فوجیوں کا یوکرین کے بڑے شہروں پر حملہ

یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر میزائل حملوں میں متعدد شہری ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکہ میں یوکرین کے سفیر نے کیپٹول ہل میں ملاقات کے بعد یوکرین کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست کی۔Russian Forces Escalate Attacks on Ukraine's Civilian Areas

بڑے شہروں پر حملہ
بڑے شہروں پر حملہ
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 8:18 AM IST

Updated : Mar 2, 2022, 12:03 PM IST

روس نے منگل کے روز یوکرین کے بڑے شہروں پر اپنے حملے تیز کر دیے اور روسی بکتر بند گاڑیوں کا ایک بڑا قافلہ دارالحکومت کیف کی طرف روانہ ہو گیا روسی فوجیوں نے شمال مشرقی یوکرین میں ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف پر بمباری کی اور جنوب میں سخت مقابلہ کرنے والے بندرگاہی شہر کو بڑا نقصان پہنچایا ،یوکرین پر روس کے حملے کے آغاز میں روسی فوج کو یوکرین کے فوجیوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ روسی افواج کی ’دوسری کمک‘ یوکرین کی مزاحمت کو آسانی سے ناکام بنا سکتی ہے۔ روس کے پاس ہر لحاظ سے یوکرین سے بڑی اور طاقتور فوج ہے۔ دوسری طرف یوکرین اپنے اتحادیوں سے دفاعی مدد اور مزید ہتھیار حاصل کرنے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہا ہے۔Russia Bombards Ukraine Urban Areas as Armed Convoy Stalls

یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر میزائل حملوں میں متعدد شہری ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکہ میں یوکرین کے سفیر نے کیپٹول ہل میں ملاقات کے بعد یوکرین کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست کی۔

مزید پڑھیں:Russia-Ukraine War: روس یوکرین جنگ کا آج پانچواں دن

امریکی حکام کا خیال ہے کہ روس راجدھانی کیف کا محاصرہ کر لے گا۔ اس کے بعد جنگ شروع ہو جائے گی کیونکہ یوکرین کے شہری روسی فوج سے لڑنے کے لیے ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے۔

یو این آئی

Last Updated : Mar 2, 2022, 12:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.