ETV Bharat / international

Russia deploys missile systems: روس نے بیلاروس میں میزائل سسٹم تعینات کئے - Eastern Military District Painter-S anti-aircraft missile

روس کی جمہوریہ بیلاروس میں دوبارہ تعیناتی جاری ہے۔ ایک اور ٹرین نے مشرقی ملٹری ڈسٹرکٹ کی پینٹر-ایس اینٹی ایئر کرافٹ میزائل Eastern Military District Painter-S anti-aircraft missile اور گن بٹالین کو منزل تک پہنچا دیا ہے۔

Russia deploys 12 Pantsir S missile systems to Belarus

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 12:01 PM IST

روس نے وفاقی افواج کا معائنہ کرنے کے لیے بیلاروس میں ایک درجن 12 پینٹر-ایس طیارہ شکن میزائل سسٹم تعینات Russia deploys 12 Pantsir S missile systems کیے ہیں۔ یہ اطلاع روسی وزارت دفاع نے دی۔

وزارت نے کہا کہ ’’روسی مسلح افواج کی یونٹس کو وفاقی رد عمل کی افواج کے معائنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

روس کی جمہوریہ بیلاروس میں دوبارہ تعیناتی جاری ہے۔ ایک اور ٹرین نے مشرقی ملٹری ڈسٹرکٹ کی پینٹر-ایس اینٹی ایئر کرافٹ میزائل اور گن بٹالین کو منزل تک پہنچا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس: بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک

انہوں نے کہا کہ 12 پنٹر-ایس میزائل سسٹم بیلاروس کو بھیجے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.