ETV Bharat / international

پوتن کا آئینی ترمیم تجاویز تیار کرنے والی کمیٹی سے  ملنے کا فیصلہ - روس کے صدر ولادیمیر پوٹن آئین میں کچھ تبدیلیاں اور ترمیم کی تجاویز

روس کے صدر ولادیمیر پوتن آئین میں کچھ تبدیلیاں اور ترمیم کی تجاویز تیار کرنے والی ورکنگ کمیٹی کے ساتھ جمعرات کو ملاقات کریں گے۔

Putins decision to meet with the committee
پوٹن کا آئینی ترمیم تجاویز تیار کرنے والی کمیٹی سے  ملنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 1:49 PM IST

اس سے پہلے بدھ کو مسٹر پوٹن نے کابینہ اور آئین میں اصلاحات کو لے کر ایک خطاب کیا تھا، جس کے بعد صدر آج آئین میں ترمیم کا مسودہ تیار کرنے والی ورکنگ کمیٹی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

Putins decision to meet with the committee
پوٹن کا آئینی ترمیم تجاویز تیار کرنے والی کمیٹی سے ملنے کا فیصلہ

مسٹر پوٹن نے کہا تھا کہ وہ آئین میں تبدیلی کے حق میں ہیں اور اس کے ذریعہ کچھ اختیارات روسی وزیر اعظم اور دیگر کو منتقل کرنے کے حق میں ہیں۔

اس کے علاوہ صدر نےٹاپ روسی سیاسی شخصیات کو غیر ملکی شہریت یا بیرون ملک میں رہنے کی اجازت اور کسی بھی شخص کے صدر بننے کے لئے روس میں کم از کم 25 سال رہنے یا کسی دوسرے ملک کا شہری نہ ہونے کی شرط کی تجویز بھی شامل ہے۔

اس تجویز کو سیاسی گلیاروں میں اس نقطہ نظر سے بھی دیکھا جا رہا ہے کہ ایسا کر کے وہ بعد میں اپنے اقتدار کے امکانات تلاش کر رہے ہیں۔ مسٹر پوٹن کی مدت 2024 میں ختم ہو رہی ہے، وہ 1999 سے کسی نہ کسی آئینی عہدے پر بنے ہوئے ہیں۔ یہ ان کی صدارت کا چوتھا دور ہے۔

Intro:Body:

v

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.