ETV Bharat / international

شاہی خاندان سے جدائی پر ہیری نے شدید تکلیف کا اظہار کیا - prince harry felt pity to leave royalty

ہفتے کے روز بکنگھم پیلیس نے ایک بیان جاری کیا پرنس ہیری اور ان کی بیوی میگھان اب شاہی خاندان کے اپنےشاہی خطاب کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔

شاہی خاندان سے جدائی پر ہیری نے شدید تکلیف کا اظہار کیا

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 9:02 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:51 PM IST

برطانیہ کے شاہی خاندان کے پرنس ہیری نے شاہی خاندان سے جدا ہونے کے موقع پر شدید تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس سوائے اس کے کوئی راستہ نہیں تھا۔

شہزادہ ہیری نے یہاں عطیہ سے منسلک تقریب میں کہا 'یو کے میرا گھر اور ایسی جگہ ہے جس سے میں پیار کرتا ہوں اور وہ کبھی نہیں بدلے گا۔ میں اور میگھان بغیر کسی عوامی چندے کے ملکہ کی خدمت کرنے کو تیار تھے۔ بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں تھا'۔

شاہی خاندان کے رکن نے کہا 'ہم نے شاہی خاندان کی اعلیٰ رکنیت سے پیچھے ہٹتے ہوئے مالی طور پر آزاد ہونے کا فیصلہ کیا ہے'۔

ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا 'ہمارے لیے آسان فیصلہ نہیں تھا اور ہمارے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں تھا'۔

انہوں نے کہا یہ کئی برسوں کے چیلنج کے بعد کئی مہینوں کی بات چیت تھی، 'مجھے پتہ ہے کہ میں ہمیشہ ٹھیک نہیں کر تا ہوں لیکن اس کے علاوہ میرے پاس کوئی راستہ نہیں تھا'۔

ہفتے کے روز بکنگھم پیلیس نے ایک بیان جاری کیا پرنس ہیری اور ان کی بیوی میگھان اب شاہی خاندان کے اپنےشاہی خطاب کا استعمال نہیں کر سکیں گے۔ انھیں اپنی شاہی خدمات کے لیے عوامی چندے نہیں حاصل کر سکیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.