ETV Bharat / international

پوپ فرانسس کورونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں - پوپ فرانسس

دی کیتھولک ہیرالڈ نے ویٹیکن سٹی کے ترجمان ماٹےوبرونی کے حوالہ سے یہ اطلاع دی ہے۔ مسٹر ماٹےو نے کہا کہ 'میں کہہ سکتا ہوں کہ فادر اور ان کے قریبی ساتھی کووڈ -19 مثبت نہیں ہیں'۔

پوپ فرانسس کورونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 6:09 PM IST

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کورونا وائرس ٹسٹ میں نگیٹیو پائے گئے ہیں جبکہ ویٹیکن سٹی میں 6 افراد میں اسکے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

دی کیتھولک ہیرالڈ نے ویٹیکن سٹی کے ترجمان ماٹےوبرونی کے حوالہ سے یہ اطلاع دی ہے۔ مسٹر ماٹےو نے کہا کہ 'میں کہہ سکتا ہوں کہ فادر اور ان کے قریبی ساتھی کووڈ -19 مثبت نہیں ہیں'۔

ترجمان کے مطابق ویٹیکن سٹی میں چھ افراد اس جان لیواوائرس سے متاثر ہیں۔

کل 170 لوگوں کا کورونا وائرس کا ٹسٹ کیا گیا، جو پوپ کے رابطے میں آئے تھے۔ ان میں سے ایک میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.