ETV Bharat / international

غریب ممالک نے صرف 0.3 فیصد ٹیکے لگائے: ڈبلیو ایچ او

دنیا بھر میں کووڈ 19 ویکسین کی ایک ارب خوراکیں دی گئی ہیں۔

WHO
WHO
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 8:09 PM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں کووڈ 19 ویکسین کی ایک ارب خوراکیں دی گئی ہیں لیکن ان میں سے 82 فیصد اعلیٰ اور اعلیٰ درمیانی طبقے کے ممالک میں دی گئی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے کہا کہ کم آمدنی والے ممالک میں لوگوں کو کل ویکسین کا صرف 0.3 فیصد ہی دیا گیا ہے۔

یہ باتیں جمعرات کو پرتگال کے زیر اہتمام آن لائن صحت کانفرنس میں ٹیڈروس نے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سچائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کووڈ۔19 کی جنگ میں بھارت کی مدد کرے گا

انہوں نے کہا کہ ویکسین تک رسائی عالمی وبائی بیماری کا سب سے بڑا چیلینج ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صحت عامہ معاشرتی، معاشی اور سیاسی استحکام کی بنیاد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.