ETV Bharat / international

Eviction from ukraine's Sumy: پیر کے روز سے کسی بھی شہری کو سومی سے نہیں نکالا جائے گا - یوکرین کے حکام روسی فوج پر الزام

سومی کے گورنر دیمترو زاویٹسکی Sumy Governor Dmitry Zavitsky نے لوگوں کے محفوظ انخلاء safe evacuation of the people کے لیے روس کی طرف سے تعمیر کردہ انسانی راہداری کے بارے میں کہا کہ شہر کے کسی بھی راستے سے شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا، بات چیت جاری ہے، اس لیے آج کسی شہری کو باہر نہیں نکالا جائے گا۔

Sumy Governor Dmytro Zhyvytskyy
Sumy Governor Dmytro Zhyvytskyy
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 12:38 PM IST

یوکرین کے شمال مغربی شہر سومی Sumy, a city in northwestern Ukraine کی علاقائی حکومت کے سربراہ نے کہا کہ پیر کو شہر سے کسی بھی شہری کو نہیں نکالا جائے گا۔

ٹیلی گرام چینل پر سومی کے گورنر دیمترو زاویٹسکیSumy Governor Dmytro Zhyvytskyy نے لوگوں کے محفوظ انخلاء safe evacuation of the people کے لیے روس کی طرف سے تعمیر کردہ انسانی راہداری کے بارے میں کہا کہ شہر کے کسی بھی راستے سے شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا، بات چیت جاری ہے، اس لیے آج کسی شہری کو باہر نہیں نکالا جائے گا۔

گزشتہ ہفتے تقریباً 5,000 لوگوں کو جن میں 1700 غیر ملکی طلباء، جن میں سے بیشتر ہندوستانی تھے، پولٹاوا جانے والی سڑک کے ساتھ بنائے گئے ایک محفوظ انسانی راہداری کی مدد سے وہاں سے نکالے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: American Journalist Shot Dead In Ukraine: یوکرین میں روسی گولہ باری کے درمیان ایک امریکی صحافی ہلاک

دوسری جانب بی بی سی کے مطابق یوکرین کے حکام روسی فوج پر الزام لگا رہے ہیں Ukrainian officials are blaming the Russian military کہ وہ وہاں سے نکالے جانے والے لوگوں پر فائرنگ کر کے راستہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.