ETV Bharat / international

کورون وائرس: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ - نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ میں اب تک کورونا وائرس کے صرف 6 تصدیق شدہ واقعات سامنے آئے ہیں۔ یہ سبھی افراد دوسرے ممالک کے مسافر ہیں۔ اب تک کسی بھی مقامی شخص کے متاثر ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کورون وائرس: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 8:07 PM IST

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے ملک کی سرحد کی پابندوں کو انتہائی مشکل بنانے کی بات کہی ہے، تاکہ دنیا کی سب سے مشکل سرحدی پابندیاں ہونے کے سبب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

16 مارچ سے نیوزی لینڈ میں ملک کے شہریوں سمیت آنے والے تمام مسافروں کو 14 دن کے لیے علیحدہ رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ میں اب تک کورونا وائرس کے صرف 6 تصدیق شدہ واقعات سامنے آئے ہیں۔ یہ سبھی افراد دوسرے ممالک کے مسافر ہیں۔ اب تک کسی بھی مقامی شخص کے متاثر ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اس اعلان کردہ اقدامات سے نیوزی لینڈ کی سیاحت کی صنعت پر بڑا اثر پڑے گا، جو کہ ملک کے لیے غیر ملکی آمدنی کا بے حد بڑا ذریعہ ہے۔

واضح رہے کہ فی الحال دنیا کے 116 ممالک میں کورونا وائرس پھیل چکا ہے۔ اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار 768 تک پہنچ چکی ہے۔ ان میں سے 5529 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ حالانکہ متاثرین میں سے اکثر افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھر لوٹ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.