ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.85 لاکھ سے تجاوز - بیماری سے صحت یاب

جرمنی میں عالمی وبا کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک اس وبائی مرض نے ایک لاکھ پچاسی ہزار سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے۔

جرمنی میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.85 لاکھ سے تجاوز

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 8:40 PM IST

جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نئے معاملے سامنے آنے کے بعد مجموعی طور معاملوں کی تعداد بڑھ کر 1,85,416 ہوگئی ہے۔

رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اسی مدت میں کورونا انفیکشن سے 26 اورلوگوں کے موت کے ساتھ مجموعی طور سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8755 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جرمنی میں کورونا انفیکشن کی زد میں آئے 1.71 لاکھ لوگ اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبائی مرض سے فوت ہونے والوں کی تداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.