ETV Bharat / international

Russia Ukraine War: 'نیٹو یوکرین تنازع میں حصہ نہیں لے گا'

جرمن چانسلر اولاف شولز نے جمعہ کو کہا کہ 'ان کا ملک یوکرین میں جاری فوجی تنازع کا حصہ نہیں ہے اور نہ ہی بنے گا۔' German Chancellor Olaf Scholz on Russia Ukraine War

'نیٹو یوکرین تنازع میں حصہ نہیں لے گا'
'نیٹو یوکرین تنازع میں حصہ نہیں لے گا'
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 8:55 AM IST

نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے جمعہ کو اس بات کا اعادہ کیا کہ نیٹو اتحاد یوکرین تنازع میں حصہ نہیں لے گا۔ NATO on Russia Ukraine War

نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے نیٹو کے وزرائے خارجہ کے ساتھ میٹنگ کے بعد کہا 'نیٹو اتحاد نے روس پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ہم اس دوران یوکرین کی مدد کر رہے ہیں۔ نیٹو اس تنازعے میں حصہ نہیں لے گا، نیٹو ایک دفاعی ادارہ ہے، ہم جنگ اور تصادم میں حصہ نہیں لیں گے'۔ General Jens Stoltenberg on Russia Ukraine War

نیٹو کے سربراہ نے بتایا کہ 'یہ میٹنگ یوکرین کے تنازع کے طویل المدتی نتائج پر توجہ مرکوز کرے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War: یوکرین نے 9166 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا

وہیں جرمن چانسلر اولاف شولز نے جمعہ کو کہا کہ 'ان کا ملک یوکرین میں جاری فوجی تنازع کا حصہ نہیں ہے اور نہ ہی بنے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.